• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 154836

    عنوان: زید گھر سے ۱۰۰ کلو میٹر دور پڑھنے کے لئے جاتا ہے اور ہفتہ میں سنیچر اور اتوار کو گھر آتا ہے تو کیا وہ جب گھر آئے گا تو وہ قصر نماز پڑھے گا یا نہیں؟

    سوال: زید گھر سے ۱۰۰ کلو میٹر دور پڑھنے کے لئے جاتا ہے اور ہفتہ میں سنیچر اور اتوار کو گھر آتا ہے تو کیا وہ جب گھر آئے گا تو وہ قصر نماز پڑھے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 154836

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1448-1419/M=1/1439

    صورت مسئولہ میں زید جب اپنے گھر آئے گا تو پوری نماز پڑھے گا قصر نہیں کرے گا چاہے ہفتہ میں دو دن کے لیے آئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند