• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 154229

    عنوان: نماز پڑھنا كے لیے كیا مستعفی امام كی اجازت ضروری ہے؟

    سوال: سوال زید ایک مسجد میں امام ہے ، زید نے اس مسجد سے استعفا دیدیا، عمر کو اس مسجد میں امامت کرنا ہے تو پہلے عمر کو زید سے اس مسجد میں امامت کرنے کی اجازت لے نا ضروری ہے ؟براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مطلع فرمائیں۔

    جواب نمبر: 154229

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1385-1394/B=1/1439

    جی نہیں! عمر کو زید سے اجازت لینا امامت کے لیے ضروری نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند