عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 15419
میری عمر بیس سال ہے۔ میں عثمانیہ یونیورسٹی
کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں ایک کمرہ میں اپنے ہندو دوست کے ساتھ رہتاہوں۔ کیا میں
کمرہ کے فرش پر مصلی بچھاکر نماز پڑھ سکتاہوں؟

جواب نمبر: 15419
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1353=1353/1430/م
پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند