عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 154016
جواب نمبر: 154016
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1360-1361/B=12/1438
ان ہی کے پیچھے اول وقت میں یعنی ایک مثل پر پڑھ لیا کریں احناف کے یہاں ایک مثل پر بھی عصر پڑھ لینے کی گنجائش ہے نماز عصر ادا ہو جائے گی۔ ویسے مفتی بہ قول احناف کے یہاں دو مثل کا ہی ہے۔ اگر کچھ حنفی لوگ ہوں تو دومثل پر ہی جماعت کر لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند