عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 153751
جواب نمبر: 15375101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1341-1240/H=11/1438
جن جرابوں میں شرائط نہ متحقق ہوں جیسا کہ نائیلون کے جرابوں کا حال عامةً ایسا ہی ہے ان پر مسح کرکے جو امام نماز پڑھاتا ہے اگر ایسا کرنا بہ تحقیق ثابت ہے تو خواہ عرب ہو یا غیر عرب اس کے پیچھے نماز درست نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
درمیان میں شامل ہونے والا کس طرح پڑھے؟
1759 مناظرمقتدی کا یوں کہنا کہ امام کی نیت میری نیت
5152 مناظر