• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153750

    عنوان: کیا وتر کی قضاء مغرب والے کے پیچھے درست ہے ؟

    سوال: کیا وتر کی قضاء مغرب والے کے پیچھے درست ہے ؟

    جواب نمبر: 153750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1325-1234/B=12/1438

    جی نہیں! مغرب کی نماز فرض ہے اور وِتر کی نماز واجب ہے۔ دونوں دو الگ الگ نمازیں ہیں، ایک نماز دوسرے کے پیچھے پڑھنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند