• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153528

    عنوان: عصر کے وقت دوسری قضا نماز پڑھنا

    سوال: کیا عصر کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد عصر کی نماز پڑھنے سے پہلے یا عصر کی نماز پڑھنے کے بعد ظہر کی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 153528

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1366-1348/L=11/1438

    عصر کی نماز سے پہلے یا بعدظہر کی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں،عصر کی نماز کے بعدنفل نمازپڑھناممنوع ہے،اور عصرکی نماز سے پہلے تو نفل نمازپڑھنا بھی ممنوع نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند