عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 153197
جواب نمبر: 15319701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1198-1122/sn=11/1438
بہ شمول امام احمد رحمہ اللہ چاروں ائمہ کے نزدیک فرض نمازوں کی رکعتیں یکساں ہیں، کسی امام کا اس میں کوئی اختلاف نہیں، اب معلوم نہیں آپ کو کس نماز کی رکعت میں شبہ ہے؟ اور اس کی بنیاد کیا ہے؟ غیرمقلدین نے کیا کہا؟ پوری وضاحت کے ساتھ لکھیں تو اس پر غور کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادی ٹوٹے امام كے پیچھے نماز پڑھنا كیسا ہے؟
4327 مناظرنابالغ لڑکا بڑوں کی صف کھڑا ہوسکتا ہے؟
3465 مناظرکیا خطیب خود اذان ثانی پڑھ کر خطبہ دے سکتا ہے؟
4247 مناظراگر کسی مرد سے ایک یا ایک سے زیادہ نمازیں قضا ہوگئی ہوں، اور ویسے تو جب یہ نمازیں پڑھی گئی تھیں تو محلے یا گاوٴں کے لوگوں کے مسجد میں ان کے لیے اذان ہوچکی تھی تو اب جب یہ کسی اور وقت مثلا آج ہی یا کل قضا پڑھے تو کیا اذان دوبارہ دینا اس کے لیے اب بھی سنت موٴکدہ ہے؟ (۲) اذان کے وقت خاموش رہنا فرض ہے واجب ہے سنت مئکدہ ہے یا مستحب ہے؟ نیز اذان کے وقت باتیں کرنا حرام ہے، مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی ہے؟ (۳) حی علی الصلاح اور حی علی الفلاح کے جواب میں لاحوال ولا قوة الا باللہ کہنا چاہیے یا ساتھ میں العلی العظیم ساتھ ملانا ضروری ہے؟
3943 مناظراگر
کسی شخص کی بہت سی نمازیں قضا ہوں اور وہ نماز نہ پڑھتا ہو تو کیا اسکی طرف سے
کوئی کفارہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اور اس کفارے کی کیا صورتیں ہوں گی۔
محراب كے پاس كھڑے ہوكر اذان دینا
1937 مناظر