• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 153028

    عنوان: اذان ہوتے وقت نماز شروع کرنا صحیح ہے ؟

    سوال: اذان ہوتے وقت نماز شروع کرنا صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 153028

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1184-1087/B=11/1438

    بہتر نہیں، اذان کے ختم کے بعد نیت باندھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند