• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152794

    عنوان: فرض نماز کیلئے امامت کا زیادہ حقدار کون ہے ؟

    سوال: عرض یہ کرنا تھا کہ اگر کوئی نماز خصوصاً وقتیہ نماز کی جماعت کیلیے عالم موجود ہوں اور ایسا غیر عالم جو اس عالم کا والد ہو تو امامت کا حقدار باپ ہوگا یا عالم بیٹا؟

    جواب نمبر: 152794

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1317-1228/B=12/1438

    صورت مذکورہ میں عالم بیٹا امامت کا زیادہ حق دار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند