• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152425

    عنوان: جب آپ حنفی ہیں تو حنفی مسلک کے مطابق نماز پڑھائیں گے

    سوال: میں ایک پاکستانی طالب علم حنفی مسلک کا مقلد ہوں، سعودی عرب میں مقیم ہوں، جب مسجد کا امام موجود نہ ہو تو جماعت کی نماز پڑھاتا ہوں ،یہاں کے لوگ حنبلی مذہب کے مقلدین ہیں ،تو کیا میں جماعت حنفی مسلک کے مطابق پڑھاوں یا حنبلی مسلک کے مطابق پڑھاوں ؟

    جواب نمبر: 152425

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1194-1160/M=9/1438

    جب آپ حنفی ہیں تو حنفی مسلک کے مطابق نماز پڑھائیں گے آپ کے پیچھے حنبلی مسلک و الوں کی نماز درست ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند