عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 152413
جواب نمبر: 152413
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1200-1182/M=10-1438
امام کے پیچھے سرّی نمازوں (ظہر، عصر) اور عشاء کی آخری دو رکعتوں میں اور مغرب کی تیسری رکعت میں بھی آپ سورہٴ فاتحہ نہ پڑھیں، خاموش کھڑے رہیں۔ والموٴتم لا یقرأ مطلقًا ولا الفاتحة في السریة اتفاقًا․ (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند