عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 152337
جواب نمبر: 152337
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1094-1073/N=11/1438
صورت مسئولہ میں جب داخل مسجد حصہ پُر ہوجائے تب خارج مسجد حصہ میں کھڑا ہواجائے ورنہ صرف جماعت کا ثواب ملے گا، مسجد کا ثواب نہیں ملے گا اور پہلی صورت میں مسجد اور جماعت دونوں کا ثواب ملے گا(فتاوی محمودیہ، ۶: ۵۳۲،۵۳۹،سوال: ۲۹۵۲،۲۹۵۸، مطبوعہ: ادارہٴ صدیق ڈابھیل،امداد الاحکام ۲: ۵۷، سوال: ۱۰، مطبوعہ: مکتبہ زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند