عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 152267
جواب نمبر: 152267
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1026-1004/B=11/1438
ایسے جسمانی معذور کو اپنے گھر پر ہی نماز پڑھنی چاہیے، ان شاء اللہ جماعت اور مسجد کا ثواب ملے گا، اگر ایسا معذور ہے کہ جماعت میں شریک ہونے سے دوسروں کو اذیت وخلل نہ ہو تو مسجد میں جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند