• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152149

    عنوان: کیا نماز جمعہ کے خطبہ سے پہلے اذان کا جواب دیا جا تا ہے ؟

    سوال: کیا نماز جمعہ کے خطبہ سے پہلے اذان کا جواب دیا جا تا ہے ؟ شکریہ

    جواب نمبر: 152149

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 960-919/sd=10/1438

    نماز جمعہ کے خطبے سے پہلے دل ہی دل میں اذان کا جواب دینے کی گنجائش ہے ، زبان سے جواب نہیں دینا چاہیے۔ وینبغی أن لا یجیب بلسانہ اتفاقا فی الأذان بین یدی الخطیب ۔ ( الدر المختار مع رد المحتار :۳۹۹/۱، باب الأذان ، ط: دار الفکر، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند