• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 15194

    عنوان:

    طاہر روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتاہے اور پھر رات کو اسی کپڑوں کو پہن کر سوجاتا ہے جن میں نماز پڑھتاہے۔ کیا یہ کپڑے پہن کر سونا مکروہ ہے یا گنا ہ ہے؟

    سوال:

    طاہر روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتاہے اور پھر رات کو اسی کپڑوں کو پہن کر سوجاتا ہے جن میں نماز پڑھتاہے۔ کیا یہ کپڑے پہن کر سونا مکروہ ہے یا گنا ہ ہے؟

    جواب نمبر: 15194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1334=1334/م

    نہ مکروہ ہے اور نہ گناہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند