عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 151937
جواب نمبر: 151937
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 846-689/D=10/1438
اگر سب اقتدا کرنے والی عورتیں غیرمحرم ہیں، تو کسی مرد کا صرف ان کی امامت کرنا مکروہ ہے، ہاں اگر نامحرم عورتوں کے ساتھ محرم عورتیں مثلاً بہن ماں، یا بیوی بھی اقتدا کریں تو امامت درست ہوگی۔ قال في الدر کما کرہ إمامة الرجل لہن في بیت لیس معہن رجل غیرہ ولا محرم منہ کأختہ أو زوجتہ أو أمتہ الخ․ (الدر مع الرد: ۱/۴۱۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند