• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 151932

    عنوان: نمازی کے آگے سے گزرنا

    سوال: مفتی صاحب مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ اگر کوئی شخص سنتیں پڑھ رہا ہے اور فرض نماز کھڑی ہوجائے تو کیا صف بندی کے لئے سنتیں پڑھنے والے کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 151932

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 850-690/D=10/1438

     

    جی ہاں گذرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند