عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 151709
جواب نمبر: 15170901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 804-652/D=9/1438
مغرب کی نماز میں یوں بھی قصار مفصل پڑھنا مسنون ہے، لہٰذا رمضان میں بھی اس کا خیال رکھا جائے یعنی لم یکن سے سورہٴ ناس تک میں سے کوئی سورة پڑھی جائے بلکہ ان میں بھی اخیر کی جو چھوٹی سورتیں ہیں وہ پڑھ لی جائیں تو بھی حرج نہیں سنت ادا ہوجائے گی لہٰذا زیادہ لمبی سورتیں پڑھنا جس سے مقتدی ملول ہوں مناسب نہیں۔ ویسن (من قصارہ في المغرب)․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز
کے دوران دانت کو درست کرنے والی ایک چیز جو تالو اور دانت میں لگتی ہے اس کو
پہننے سے نماز کیا صحیح ادا ہوجائے گی؟
امام كا فرض نماز کے بعد دعا كے شروع اور آخر كے الفاظ زور سے كہنا؟
2466 مناظرقصر واتمام کا ضابطہ کیا ہے؟
3737 مناظر