• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 151290

    عنوان: اگر کوئی شخص کبھی کبھار سنت موٴکدہ نہ پڑھے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟

    سوال: اگر کوئی شخص کبھی کبھار سنت موٴکدہ نہ پڑھے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟

    جواب نمبر: 151290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1196-1164/L=10/1438

    کبھی کبھار سنت موٴکدہ نہ پڑھنے سے آدمی گنہ گار نہ ہوگا ومقتضاہ أن ترک السنة الموٴکدة مکروہ تحریمًا لجعلہ قریبًا من الحرام، والمراد بہا سنن الہُدی کالجماعة والأذان والإقامة، فإن تارکہا مضلل ملوم کما في التحریر والمراد الترک علی وجہ الإصرار بلا عذر․ (شامي: ۹/ ۴۸۷، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند