عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 15075
کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت
اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت
اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟
جواب نمبر: 1507501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1295=1036/1430/ل
فرض نماز باجماعت ادا کرتے وقت اذان واقامت کہنا سنت موٴکدہ ہے۔
نوٹ: غیر مسجد میں آبادی کے اندر نماز پڑھنے کی صورت میں محلہ کی اذان کافی ہے۔ (د)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
مسئلہ یہ ہے کہ غروب آفتاب سے پانچ منٹ پہلے اگر کسی نے عصر کی نماز پڑھ لی تو کیا
وہ ادا شمار ہوگی یا قضا ہوگی؟ مہربانی کرکے یہ مسئلہ بیان فرمادیں۔ آپ کا طالب
علم حافظ عبدالوحید