عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 150725
جواب نمبر: 15072501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 999-979/M=8/1438
77.25 (سوا ستہتر) کیلومیٹر یا اس سے زائد کی مسافت طے کرنے کے ارادے سے آدمی اپنی آبادی سے باہر نکل جائے تو اس پر قصر کا حکم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
صومالیہ میں کام کرتاہوں۔ یہاں لوگ کہتے ہیں کہ وہ شافعی المذہب ہیں، لیکن ان کے
عمل سے لگتا ہے کہ وہ اہل حدیث ہیں۔ وہ لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ وہ لوگ ٹوپی
نہیں پہنتے ہیں۔ وہ لوگ شب برأت کے موقع پر کچھ بھی نہیں کرتے ہیں۔ وہ لوگ یا تو ایک
مشت سے کم داڑھی رکھتے ہیں یا کلین شیو کرتے ہیں حتی کہ مسجد کے امام بھی۔ اس بارے
میں میرے چند سوالات ہیں: (۱)ہماری
نماز کا کیا حکم ہے جب اس طرح کے لوگ امامت کرتے ہیں؟ (۲)یہاں پر زیادہ تر لوگ
انڈیا کے لوگوں کے بالمقابل قرآن جانتے ہیں لیکن وہ لوگ تجوید یا مخرج پر دھیان نہیں
دیتے ہیں۔ حتی کہ امام بھی غلطی کرتے ہیں جیسے جہاں تشدید نہیں ہوتی ہے وہاں تشدید
کے ساتھ پڑھتے ہیں، یا تشدید کو چھوڑ دینانیز زیر و زبر بھی چھوڑ دیتے ہیں۔یہ بات
جانتے ہوئے بھی کوئی ان سے نہیں کہتا ہے۔اگر وہ غلطی کرتے ہیں تو کیا ہم ان کے پیچھے
پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)یہاں
پر لوگ اکثر ?واللہ ?کہتے ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہے؟ اگر نہیں ، تو ہماری [نہی عن
المنکر] کرنے کی کیا ذمہ داری ہے؟
اسكول كے پوجا روم میں ایك سائڈ میں نماز پڑھنا؟
267 مناظرکیا نماز میں درود کے بعد دعا کے لیے سید الاستغفار کو پڑھا جاسکتاہے؟ (۲)نماز کی ایک رکعت میں صرف ایک بڑی آیت پڑھی جاسکتی ہے جیسے سورہ زمر کی آیت نمبر53، سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26یا 27؟ (۳)کیا سورہ یسین کی پہلی آیت یسین مکمل آیت ہے؟
645 مناظرکیا
اندھیرے میں نمازپڑھنا مکروہ ہے؟ (۲)کیا
نفل نماز باجماعت ادا کی جاسکتی ہے؟ (۳)نماز کے دوران عمل کثیر سے منع کیا
جاتا ہے ، یہ عمل کثیر کیا ہیں؟ برائے مہربانی ان سوالات کے جواب عنایت فرمادیں۔
مسافت شرعی كی ابتدا گھر سے ہوگی یا شہر کے حدود سے؟
451 مناظر