عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 150616
جواب نمبر: 150616
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 951-965/M=8/1438
ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے گو کہ نماز بکراہت درست ہوجاتی ہے؛ لیکن ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا پسندیدہ نہیں، عرف میں یہ لباس صلحاء کے لباس کے خلاف ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند