• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 149141

    عنوان: صبح صادق کا وقت 15 درجے زیر افق یا 18 درجے زیر افق داخل ہوتا ہے ؟

    سوال: صبح صادق کا وقت 15 درجے زیر افق یا 18 درجے زیر افق داخل ہوتا ہے ؟

    جواب نمبر: 149141

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 718-1428/H=1/1439

    اٹھارہ درجہ والا قول راجح معلوم ہوتا ہے تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو فتاوی دارالعلوم زکریا (افریقہ) از ص۵۱تا ۵۵ (مطبوعہ مجلس البحوث والافتاء) مزید تفصیلات حیاتِ محمود از ص۲۰۱تا ۲۰۵ (مطبوعہ جامعہ محمودیہ میرٹھ) میں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند