عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 14911
کیا
میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے
بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟
کیا
میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے
بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟
جواب نمبر: 1491101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1394=1139/د
میاں بیوی جماعت کرکے جماعت سے نماز ادا کرسکتے ہیں، جائز ہے، مگر بیوی مرد کے بالکل پیچھے دوسری صف میں کھڑی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قعدہ اولیٰ میں امام كھڑا ہونے لگا پھر لقمہ دینے پر بیٹھ گیا؟
4600 مناظرمستقل امام کا نماز کے لیے اپنے بیٹے کو آگے بڑھا نا جبکہ مقتدی حضرات پسند کرتے ہوں
2504 مناظرعصر کا وقت 3:45 پر داخل ہوتاہے، اگر کوئی شخص 3:40 پر ظہر کی نماز اداکررہاہو اور کوئی موٴذن عصر کی آذان دینا شروع کردے تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجائے گی پھر کیا حکم ہوگا؟
7616 مناظراذان سے پہلے فرض نماز ادا کرنا ؟
2799 مناظر