• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 148419

    عنوان: کیا امام کو رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد سمع اللہ لمن حمدہ کے بعد ربنا لک الحمد بھی خود کہنا چاہئے؟

    سوال: کیا امام کو رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد سمع اللہ لمن حمدہ کے بعد ربنا لک الحمد بھی خود کہنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 148419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 599-627/L=5/1438

    امام صرف تسمیع (سمع اللہ لمن حمدہ) کہے گا اس کے بعد ربنا لک الحمد نہیں کہے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند