عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 147875
جواب نمبر: 14787531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 435-409/Sn=4/1438
عموم بلویٰ اور ضرورت کی بنا پر عطریات اور ادویہ میں ڈالے جانے والے ”الکوحل“ کو علماء نے مباح اور پاک قرار دیا؛ اس لیے ”الکوحل“ پر مشتمل خوشبو لگانے کی گنجائش ہے، اس کی وجہ سے نماز میں کوئی کراہت نہ آئے گی۔ (دیکھیں: فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱/ ۴۲۲، ترتیب جدید وغیرہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ سوال میرے گزشتہ سوال کے جواب کے تعلق سے ہے جس کا نمبر 8189 ہے۔میرا سوال کچھ اس طرح تھا کہ :کیا فرض نماز کے بعد امام صاحب کے لیے دعا کامانگنا ضروری ہے؟ آپ کا جواب: یہ مستحب ہے نہ کہ ضروری، کسی خاص موقع پر اٹھ سکتے ہیں۔ اب میرا سوال آپ کے جواب کے تعلق سے یہ ہے کہ اس کے پیچھے کا کیا پس منظر ہے ؟کسی خاص موقع پر کیوں دعا چھوڑدے گا جیسا کہ آپ نے کہا ہے ؟اور کیا کسی موقع پر چھوڑ دینے کی اجازت صرف امام صاحب کے لیے ہے یا مقتدی کے لیے بھی ہے؟
2633 مناظروضو كے بعد مچھر كا تیل لگاكر نماز پڑھنا
9978 مناظرمیں جڑوڈہ ( میرٹھ) کا رہنے والا ہوں ، لیکن اب دوبئی میں رہ رہاہوں ۔ مجھے یہاں نماز پڑھنے میں عجیب سا محسوس ہوتاہے کیونکہ یہاں شاید دسرے مسلک کے لوگ ہیں، ان کے نماز کا طریقہ الگ ہے۔ کیا میری نماز جماعت سے ہوجائے گی؟
میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ نماز وتر کے بعد نفل پڑھنا ناجائز ہے کہ نہیں؟
بچوں کی صف کیسے بنائیں؟ اگر بچے درمیان میں کھڑے ہوجائیں تو کیا انھیں باہر نکال سکتے ہیں؟
1623 مناظرسنت مؤكدہ اور غیر مؤكدہ میں كیا فرق ہے؟
2043 مناظر