• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 147822

    عنوان: ایك شخص كہتا ہے كہ نماز میں نبی کا خیال آجائے تو نماز نہیں ہوتی ؟ كیا یہ بات درست ہے؟

    سوال: اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ نماز میں نبی کا خیال آجائے تو نماز نہیں ہوتی ہاں مگر گدھے کا آجائے تو ہو جاتی ہے ایسا کہنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 147822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 337-515/sd=7/1438

    ایسا کہنا بالکل غلط ہے، نماز ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند