عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 147575
جواب نمبر: 147575
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 341-261/D=4/1438
نماز میں تکبیراتِ انتقالیہ کہنا امام ومقتدی دونوں کے لیے مسنون ہے فرض نہیں ہے۔ ویکبر ویسجد․․․ وفي مجمع الأنہر: والتبکیر سنة کذا في أکثر الکتب / مجمع الأنہر ۱ص۱۴۹۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند