عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 147468
جواب نمبر: 14746801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 390-371/M=4/1438
دو شخصوں میں سے جو شخص مقتدی ہوگا وہ امام کی داہنی طرف برابر میں کھڑا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
تنخواہ کی غرض سے امامت کرنے والے امام کے پیچھے نماز
کسی نماز ی کے سامنے سے کیوں نہیں گزرنا چاہیے؟ (۲)کیا کسی ضرورت کی وجہ سے بھی نہیں ہٹ سکتے؟ (۳)اور اگر نماز پڑھتے وقت نماز نہ ٹوٹے تو سامنے کتنی بڑی چیز رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نماز اور روزہ کس عمر سے فرض ہے؟
مفتی صاحب کیا نماز کسوف یا خسوف یا بلاو مصیبت وخوف و آفت کے وقت جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ مکروہ وقت نماز میں پڑھنے کی اجازت ہے یا نہیں؟