• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 14714

    عنوان:

     اگر میری فجر کی جماعت چھوٹ گئی اور اب میں قضا پڑھ رہا ہوں تو کیا مجھے صرف فرض پڑھنا ہوگا یا سنت بھی پڑھنی ہوگی؟

    سوال:

     اگر میری فجر کی جماعت چھوٹ گئی اور اب میں قضا پڑھ رہا ہوں تو کیا مجھے صرف فرض پڑھنا ہوگا یا سنت بھی پڑھنی ہوگی؟

    جواب نمبر: 14714

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1168=1168/م

    اگر زوال سے پہلے فجر کی قضاء پڑھ رہے ہیں تو سنت وفرض دونوں کی قضاء کرنی چاہیے ورنہ صرف فرض کی قضا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند