عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 146977
جواب نمبر: 146977
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 291-650/H=7/1438
صورت مسئولہ میں نمازوں کے قضاء کرنے کا حکم تو عائد نہیں ہوگا البتہ اس طرح کی بات جھوٹ موٹ بولنے سے بھی اجتناب لازم ہے، نیز جھوٹ کا جو صدور ہوا اس سے توبہ بھی ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند