• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 146483

    عنوان: اگر اتنا سفر کرے کہ جس میں نماز قصر ہو جائے اور اس میں عشا کی نماز کے ساتھ وتر کی نماز قضا ہو جائے تو بعد میں وتر بھی پڑھی جائے گی یا نہیں؟

    سوال: اگر اتنا سفر کرے کہ جس میں نماز قصر ہو جائے اور اس میں عشا کی نماز کے ساتھ وتر کی نماز قضا ہو جائے تو بعد میں وتر بھی پڑھی جائے گی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 146483

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 224-157/H=2/1438

    راجح قول کے مطابق وتر واجب ہے پس اس کی بھی قضاء واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند