• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 146401

    عنوان: چست پتلون پہن کر نماز پڑھنا؟

    سوال: چست پتلون جس میں سرین کی ساخت نمایاں ہو پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 146401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 179-106/SN=2/1438

    اس طرح کا لباس پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، گو فریضہ ادا ہوجائے گا۔ دیکھیں: چند اہم عصری مسائل: ۱/۲۰- ۱۹، ۱۱۸)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند