• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 13347

    عنوان:

    میرے گھٹنے کے پچھلی طرف ایسی تکلیف ہوگئی ہے کہ میں نماز ادا کرتے ہوئے گھٹنے نہیں موڑ سکتاہوں۔ ڈاکٹر نے کم از کم تین مہینے کے لیے قعدہ میں بیٹھنے سے منع کیا ہے۔ مہربانی فرماکر اس کے بارے میں حکم فرمائیں کہ نماز کس طرح ادا کی جائے گی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13347

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 900=839/ب

    کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند