عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 13215
کیا بغیر وضو سجدہٴ تلاوت کرسکتے ہیں؟
کیا بغیر وضو سجدہٴ تلاوت کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 1321501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: /د
سجدہٴ تلاوت بغیر وضو صحیح نہیں ہے، اسی لیے اعلیٰ بات یہ ہے کہ آدمی باضو تلاوت کرے تاکہ جب آیت سجدہ آئے تو فوراً سجدہ تلاوت کرلے۔ وأما بیان من تجب علیہ فکل من کان أہلاً لوجوب الصلاة علیہ، وإما أداء أو قضاء فھو من أہل السجدة علیہ․ ومن لا فلا․ وتجب علی المُحْدث والجنُب․ (البحر الرائق: ۲/۲۱۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم حنفیوں کوعصر کی نماز کب پڑھنا چاہیے؟ آپ کو تو علم ہوگا کہ یہاں سعودی میں نماز عصر بہت جلدی ہوجاتی ہے ۔ میرے گھر کے سامنے مسجد ہے اوراذان اورنماز کی آواز بہت تیز آتی ہے ایسے میں میں کیاکروں؟ جب کہ موٴذن عصر کی اذان دے دے اور نماز شروع ہوجائے کیا میں موٴخر کرکے پڑھوں یا کہ جماعت میں شریک ہوجاؤں (اگر موٴخر کرکے پڑھوں، تو جماعت کا ثواب گیا اور اگر مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھوں تو نماز کے وقت سے پہلے ہی نماز پڑھنا پڑے گی) ایسے میں میں کیا کروں؟ جواب عنایت فرماکر مجھ جیسے بہت سارے لوگوں کی اہم عبادت نماز کا مسئلہ حل فرمانے کی زحمت کریں۔ اگر ایک مسئلہ پر اور روشنی ڈال دیں تو فائدہ ہوگا کہ مسجدوں میں کان پھاڑ دینے والے لاؤڈ اسپیکر کس حد تک ضروری ہیں جب کہ ہر تھوڑی دور پر مسجد ہے اورہر مسجدمیں پہلی سے زیادہ تیز آواز والا لاؤڈ اسپیکر نصب ہے(کبھی کوئی بیت الخلاء میں ہے، کبھی کوئی تہجد کے وقت سو رہا ہے)۔
3100 مناظرعورتیں سجدہ کس طرح کریں
2373 مناظرکیامیں ٹوپی پہنے بغیر نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
2962 مناظرنماز تراویح میں ایک کلمہ کی جگہ دوسرا کلمہ پڑھنے کا حکم
7902 مناظردوسری رکعت میں کتنی دیر کے بعد ہاتھ باندھیں
1821 مناظرحضرت والا ! میرا سوال یہ ہے کہ بدعتی شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ آج کل ہمارے یہاں بریلوی مسلک پایاجاتا ہے۔ میرے گھر کے پاس اسی مسلک کی مسجد ہے۔ برائے کرم بتائیں کہ کیا میں ان کے پیچھے نمازپڑھ سکتا ہوں، اگر نہیں، تو پھر میں کیا کروں؟
3367 مناظر