• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 130989

    عنوان: اذان کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا؟

    سوال: اگر کوئی شخص اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کے دعا کرے تو کیسا ہے جائز ہے کہ نہیں؟ دلیل کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 130989

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1116-1198/B37=1/1438
    اذان کے بعد دعا احادیث سے ثابت ہے، لیکن ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا ثابت نہیں، اس لیے ہاتھ اٹھائے بغیر دعا مانگ لینی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند