• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 11580

    عنوان:

    مسبوق اپنی باقی نماز کب پوری کرے، امام کے ایک سلام کے بعد یا دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد؟

    سوال:

    مسبوق اپنی باقی نماز کب پوری کرے، امام کے ایک سلام کے بعد یا دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد؟

    جواب نمبر: 11580

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 485=353/ل

    امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کو اپنی بقیہ نماز پوری کرنے کے لیے کھڑا ہونا چاہیے تاکہ اس کو پتہ چل جائے کہ امام پر سجدہٴ سہو نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند