عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 11386
نماز کی نیت کرتے وقت نگاہ قبلہ رخ یا سجدہ کی جگہ دونوں میں کہاں رہنی چاہیے؟
نماز کی نیت کرتے وقت نگاہ قبلہ رخ یا سجدہ کی جگہ دونوں میں کہاں رہنی چاہیے؟
جواب نمبر: 1138601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 507=507/م
نگاہ سجدہ کی جگہ رکھنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پہلی ركعت میں سورہٴ اخلاص اور دوسری میں سورہٴ فلق پڑھنا كیسا ہے؟
869 مناظرامام صاحب کا نمازِ جمعہ پڑھاتے وقت محراب کے اندر کھڑا ہونا؟
1334 مناظرنماز سے پہلے پینٹ كو فولڈ كرنا
2298 مناظرمیں سرکاری ملازم ہوں، اور تین بجے تک میری ڈیوٹی ہے ۔ میں گھرپر ہی ظہر کی نماز پڑھ لیتاہوں چونکہ میں ایسی جگہ پر ہوں جہاں چار پانچ کلو میٹر تک کوئی مسجد نہیں ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ (۱) کیا میں گھر پر ظہر کی نماز پڑھ سکتاہوں؟ یہ نماز قابل قبول ہوگی؟(۲) کیا دوسری نماز یں بھی گھر پر پڑھ سکتاہوں جبکہ آس پاس کوئی مسجد نہیں ہے؟
1736 مناظر