عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 11080
میں نماز کے لیے اس حال میں آیا کہ امام دوسری رکعت کے سجدہ میں تھا اب میں تکبیر کہہ کر نماز میں شامل ہوجاؤں یا تکبیر کہہ کر پھر ہاتھ باندھ کر پھر سجدہ میں جاؤں؟ ہاتھ باندھوں یا نہیں؟
میں نماز کے لیے اس حال میں آیا کہ امام دوسری رکعت کے سجدہ میں تھا اب میں تکبیر کہہ کر نماز میں شامل ہوجاؤں یا تکبیر کہہ کر پھر ہاتھ باندھ کر پھر سجدہ میں جاؤں؟ ہاتھ باندھوں یا نہیں؟
جواب نمبر: 1108001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 280=252/د
بغیر ہاتھ باندھے تکبیر کہہ کر سجدہ میں امام کے ساتھ شریک ہوجائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
قعدہ میں بیٹھ نہیں سکتا اس لیے کرسی پر نماز پڑھتا ہوں قیام اور رکوع کے ساتھ جو
کھڑے ہوکر کرتا ہوں صرف سجدہ کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہوں۔ تو میراس طرح نماز پڑھنا
صحیح ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو صحیح طریقہ میرے لیے کیا ہوگا؟
نماز میں موبائل بجنے پر امام صاحب كا تنبیہ كرنا؟
2377 مناظراذان اور اقامت میں جواب دینے کا طریقہ
6131 مناظراپنے ہاتھ سے رومال وغیرہ لٹکاکر اُس کی آڑ میں نمازی كے سامنے سے گزرنا؟
7106 مناظر