• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 10665

    عنوان:

    کیا فرض نماز کی آخری رکعت میں کچھ بھی نہ پڑھا جائے یا صرف سبحان اللہ تین بار پڑھ لینے سے نماز ہوجائے گی؟ (۲)عرب ممالک میں لوگ سنت موٴکدہ نہیں پڑھتے تو کیا اس کاجواب بھی آخرت میں فرض نماز کی طرح دینا پڑے گا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10665

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 282=256/ب

    جی ہاں نماز ہوجائے گی۔

    (۲) جی ہاں باز پرس تو یقینا ہوگی، لیکن اس پر عذاب نہ ہوگا۔ البتہ ڈانٹ ضرور پڑے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند