عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 10561
اگر دوران نماز کسی محبوبہ کی یاد آجائ تو کیا اس س نماز خراب ہوجاتی ہے
جواب نمبر: 1056101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 124=129/ ل
نماز میں محبوبہ کی یاد آجانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی، البتہ نماز یاغیر نماز میں اس کی طرف خیال لے جانا غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تمام پنج وقتہ نمازوں (فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء) میں کتنی نمازیں سنت موٴکدہ ہیں اور کتنی غیر موٴکدہ؟
140 کلومیٹر دور اکثر جانا ہوتا ہے مگر قیام پندرہ دن سے کم رہتا ہے وہاں نماز قصر پڑھیں گے یا اتمام کریں گے؟
2424 مناظریہ کہا جاتاہے کہ حنفی مسلک میں امام کی قرأت مقتدی کی قرأت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مقتدی کو قرأت پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔برائے کرم مجھے یہ صحیح حدیث کی روشنی میں بتائیں۔ نیز حدیث کا حوالہ بھی عنایت فرماویں، کتاب اور صفحہ نمبر کے ساتھ۔
3166 مناظرفرض نماز كی تیسری یا چوتھی ركعت میں جان بوجھ كر سورہٴ فاتحہ چھوڑدینا
9817 مناظر