• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 10448

    عنوان:

    کیا وتر کی واجب نماز میں تین رکعت کے بعد بھول سے کھڑے ہوکر پھر سے دعاء قنوت پڑھنے کے بعد یادآنے پر پھر قعدہ میں بیٹھ کر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟

    سوال:

    کیا وتر کی واجب نماز میں تین رکعت کے بعد بھول سے کھڑے ہوکر پھر سے دعاء قنوت پڑھنے کے بعد یادآنے پر پھر قعدہ میں بیٹھ کر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 10448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 87=85/ ل

    اگر آپ نے چوتھی رکعت کا سجدہ ادا نہیں کیا تھا تو صورتِ مسئولہ میں آپ کی نماز درست ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند