• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 10349

    عنوان:

    کسی نماز کے وقت اسی دن کی قضا نماز کی ادائیگی کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ مثلاًعصر کے وقت پہلے عصر پڑھی جائے یا فرض اور ظہر کی قضا کے بعد عصر پڑھی جائے؟

    سوال:

    کسی نماز کے وقت اسی دن کی قضا نماز کی ادائیگی کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ مثلاًعصر کے وقت پہلے عصر پڑھی جائے یا فرض اور ظہر کی قضا کے بعد عصر پڑھی جائے؟

    جواب نمبر: 10349

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 135=127/ د

    اگر وقتیہ نماز کے وقت میں تنگی نہ ہو تو پہلے ظہر کی قضاء نماز پڑھ لیں، پھر وقتی عصر کی نماز ادا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند