عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 10127
نمازکی آخری رکعت میں درود شریف کے آخر میں سجدہ سہو کرنے کا خیال آتا ہے تو کیا اس وقت بھی ہم اس کو کرسکتے ہیں نماز کوختم کرنے سے پہلے؟
نمازکی آخری رکعت میں درود شریف کے آخر میں سجدہ سہو کرنے کا خیال آتا ہے تو کیا اس وقت بھی ہم اس کو کرسکتے ہیں نماز کوختم کرنے سے پہلے؟
جواب نمبر: 1012701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 61=61/ م
جی ہاں! اس وقت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی
نماز ی کے سامنے سے کیوں نہیں گزرنا چاہیے؟ (۲)کیا کسی ضرورت کی وجہ سے
بھی نہیں ہٹ سکتے؟ (۳)اور
اگر نماز پڑھتے وقت نماز نہ ٹوٹے تو سامنے کتنی بڑی چیز رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نماز جبراً پڑھانا جائز ہے؟ سنا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ایسا ہوتا تھا؟
2221 مناظرموبائل میں رکارڈ اذان مائک پر چلادینے سے اذان درست ہوگی یا نہیں؟
1584 مناظر