• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 10020

    عنوان:

    کیا حکم ہے اس مسئلہ میں کہ اجتماعی دعا کو کلمہ پر ختم کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا حکم ہے اس مسئلہ میں کہ اجتماعی دعا کو کلمہ پر ختم کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 10020

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 121=121/ م

     

    دعاء، درود شریف اور آمین پر ختم کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ کا ثبوت نہیں، کلمہ پر دعا کو ختم کرنے کا التزام و رواج بدعت ہے، ہاں اگر بلاالتزام کبھی کلمہ پر ختم کرلے سراً تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند