• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 8133

    عنوان:

    میری ایک بہن تقریباً ۱۸ سال کی ہے وہ کالج میں پڑھتی ہے، جس میں بے پردگی بھی ہوتی ہے، میں نہیں چاہتا کہایسا ہو مگر والدین ․․․ اگر وہ مجھ سے بھی پڑھائی میں مدد دینے کو کہیں اور میں انکار کردوں کہ یہ کام جائز نہیں ہے، تو کہیں مجھ پر کوئی گناہ تو نہ ہوگا، ماں کی نافرمانی کا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8133

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1896/ب= 331/ تب

    آپ ماں کی مدد کی نیت سے ماں کو دیدیں وہ جہاں چاہیں ، خرچ کریں۔ آپ اس طرح دونوں گناہوں سے بچ جائیں گے۔ ماں کی نافرمانی سے بھی اور بے پردکی کے ساتھ پڑھنے والی بہن کی مد د یعنی اعانت معصیت سے بھی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند