معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 66189
جواب نمبر: 6618901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 838-838/M=9/1437 جو شخص کسی کا سلام آپ تک پہنچائے تو آپ اِن الفاظ میں دونوں کو جواب دے سکتے ہیں : وعلیہ وعلیک السلام ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کو نو سال ہوگئے ہیں میرے شوہر بہت اچھے اور شریف ہیں۔میری شادی کے بعد میری سسرال والے مجھ سے بہت بدتمیزی کرتے ہیں اور میرے شوہر یہ دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ اللہ پر چھوڑ دو اور عفو و درگزر سے کام لو۔ اسلام کے لحاظ سے ایک مسلم شوہر کے سامنے اگر اس کے گھر والے اس کی بیوی کی بے عزتی کریں او راس پر تہمت لگا ئیں تو شوہر کا کیا فرض ہے آیا کہ بڑے لوگوں کے سامنے چپ ہوجائے یا بیوی کو اپنی عزت سمجھ کر سب کا مقابلہ کرے۔ میرے شوہر زندگی کے ہر معاملہ کو اسی طرح ہی لیتے ہیں جس کی وجہ سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، کیو ں کہ میری سسرال والے اتنے بدتمیز ہیں میں آ پ کو بتا نہیں سکتی۔ میرے تین بچے ہیں اسلام کی رو سے والدین کا فرض یہ ہے کہ اولاد ان کی خدمت کرے ان کے لیے دعائیں کرے ان کی صحت کا خیال رکھے یا اپنے والدین کے کہنے میں آکر بیوی اور بچوں کا خیال رکھنا یا ان کی کفالت بھی چھوڑ دے۔ ایک اچھا بیٹا بننے کے بعد ایک آدمی کے اوپر بیوی بچوں کی جو ذمہ داری اللہ کی طرف سے دی گئی ہے اس کو اچھی طرح پوری کرنا کتنا ضروری ہے؟ اپنی بیوی بچوں کی اچھی کفالت کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اللہ نے ہم کو جو زندگی دی ہے اس میں کچھ باتیں ایسی ہیں جس میں ہم درگزر کرتے ہیں لیکن ہر بات میں خاموش رہنا اور اپنی کسی بھی بات کی صفائی نہ دینا کیا صحیح ہے چاہے کوئی ہمیں کتنا بھی عزت کرے یا نقصان پہنچائے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ اللہ نے ہمیں زبان بھی دی ہے آنکھیں بھی او رعقل بھی تو ان کا استعمال نہ کرنا او ربلا وجہ خاموش رہنا یہ غلط ہے یا صحیح اور اپنے شوہر کی اس عادت کی وجہ سے میری زندگی ایک عذاب بن چکی ہے۔ برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا۔
2952 مناظرمیری ماں کی تئیں ننھیالی رشتہ داروں کا رویہ اچھانہیں ہے۔ میری ماں اپنی چھوٹی بہن اور بھائیوں کو بہت چاہتی ہیں، لیکن وہ میری ماں کو اپنی بڑی بہن سمجھ کر ان کا احترام نہیں کرتے ہیں، ایک وجہ یہ ہے کہ وہ مالدار ہورہے ہیں ۔اس سے میری ماں بیمار ہوجاتی ہیں اور تنہا محسوس کرتی ہیں۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا میں اپنی ماں کو ان لوگوں سے جدا رکھوں یا بہت دور لے کر چلاجاؤں ؟ میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، کیا میں ان کو یہاں لاسکتاہوں؟شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ کیا پریشانی پیداکرنے والے لوگوں سے دوری اپنانا اچھا ہوگا؟
1538 مناظرکیا کسی آدمی کے چھینک مارنے کے بعد اس کے الحمد للہ کہنے سے پہلے یرحمک اللہ یا الحمد للہ کہنے کے بارے میں گوئی حدیث ہے کہ? اگر کوئی شخص کسی کے چھینکنے پر فوراً الحمد للہ یا یرحمک اللہ کہے تو اس کو جنت کی بشارت ہے?۔ برائے کرم چھینک او راس کے جواب کے متعلق تفصیل سے بیان کریں۔
6550 مناظرکیا
ماں باپ گناہ کرکے توبہ نہ کریں تو بچے ان کے لیے کیا کرسکتے ہیں؟ جب کہ بچوں کو
طعنہ سننا پڑتا ہے اور جینا حرام ہوجاتا ہے، اگر ماں باپ کو یاد دلایا جاتا ہے تو
ناراض ہوتے ہیں ویسے نماز کے پابند ہیں بچوں کو رات دن روتے دیکھا ہے، جلد جواب دیں۔
دادی کے کہنے پر چاچی کے ساتھ چاول میں دوا ملانا کیسا ہے ؟
3826 مناظرملاقات
و رخصت کے وقت سلام و مصافحہ کرنا