معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 62639
جواب نمبر: 6263930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 230-230/B=3/1437-U اگر وہ محتاج ہیں تو جتنے میں والدین کا گذارہ ہوسکے اتنا دینا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ غصہ کی تیز ہیں ان سے کوئی بات برداشت نہیں ہوتی۔ میں شادی شدہ ہوں ہمارا کھانا پکانا الگ ہے۔ لیکن کبھی کبھی میری والدہ میری بیوی کو کچھ کہہ دیتی ہیں۔ اب بھی ایسا ہی ہوا اور میری بیوی ناراض ہو کر اپنے مائکہ جاکر بیٹھ گئی ہے اورالگ گھر کا مطالبہ کررہی ہے۔ اس کے گھر والے بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ میری والدہ اور میرے والد بہت بیمار رہتے ہیں جس کی وجہ سے میں گھر چھوڑنا نہیں چاہتا۔ اب میں کیا کروں بہت پریشان ہوں۔ کوئی حل بتائیں۔
2703 مناظرکیا ہم شیعوں اور کافروں کے سلام کا جواب دے سکتے ہیں؟
ننہالی رشتہ داروں کے رویہ کی وجہ سے ماں کو ان سے دور لے جانا؟
1813 مناظرہم سعودی حضرات کو دیکھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو ملتے وقت چومتے ہیں، کیا یہ شرعی حکم ہے؟ اگر شرعی حکم ہے تو انڈیا میں مسلمان ایسا کیوں نہیں کرتے؟ براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔
2078 مناظرخدا
حافظ/اللہ حافظ کا کیا معنی ہے؟ کچھ لوگ جب مجلس سے جاتے ہیں تو خدا حافظ کہتے ہیں
کیا ایسا کہنا جائز ہے؟
میں
نے ایک انسان کی حق تلفی کی (مذاق، غیبت وغیرہ) اب اس سے معافی مانگتا ہوں تو معاف
نہیں کرتا۔ کیا کرنا چاہیے؟ نیز جو معاف نہ کرے اس کی مذمت میں قرآن و حدیث کیا
کہتے ہیں اور میراکیا بنے گا اوروہ شخص اللہ کے لیے جسم بھی ثابت کرتا ہے؟
کیا ہاتھ ملانا، گلے لگانا اور بوسہ لینا سنت ہے؟ ان کا سنت طریقہ کیاہے؟ کسی دوست کا بوسہ لینا کیساہے؟ کیا صرف پیشانی کا بوسہ لینا صحیح ہے؟ یا پھر منہ، آنکھ، ہاتھ وغیرہ کابھی؟
8252 مناظرحدیث کے مطابق مصافحہ کیسے کیا جائے ؟ دونوں ہاتھ سے یا ایک ہاتھ سے؟
كیا چمچ سے كھانا كھانا درست ہے؟
14327 مناظر