• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 610837

    عنوان: کیا ناخون جلانا درست ہے ؟

    سوال:

    سوال : کیا ناخون جلانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 610837

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1181-818/H=09/1443

     اچھا نہیں ہے‏، بہتر یہ ہے كہ دفن كردیئے جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند